22:56:54
icon

لیکن ایک چیز مجھے کوئی پتہ نہیں کیوں۔ ان جگہوں کی علاوہ اسے ایکویریم جا کر پینگوئن دیکھنا چاہتی ہے اتنا سردی کے موسم میں۔ وہ بار بار پینگوئن پینگوئن کہہ رہی ہے۔
🐧🐧🐧🐧🐧

22:49:45
icon

میری دوست نے پاکستان سے پہنچا، پڑھانے ٹرینینگ کے لیے۔ پہلے وہ ہماری اسسٹنٹ تھی وہاں پر۔ اور وہ تھی صرف ایک لوگ جس نے مجھے ہمیشہ زیادہ مدد کی میرے مشکل وقت میں۔ اس کی چھٹیاں زیادہ نہیں پر اس کے لیے انیمے دکان یا حلال رامیں یا اور کوئی اس کی دلچسپی جگہ اس کی چھٹیوں میں لے جانا ہے۔ تو ساتھ میں پلان بنا۔

21:30:33
icon

Waiting

11:03:21
01:16:54
icon

بھارت کا کے علاوہ دوبائی کا جانا چاہتی تھی، لیکن یہ بھی مشکل ہو گا 🥺

Jashn-e-Rekhta Dubai 2024, Tickets Are Live!
jashnerekhta.ae/

00:47:04
icon

:blobsweats:
Urdle (736) اُردل
7/7
⬛⬛⬛⬛
🟦⬛⬛🟧
⬛⬛⬛⬛
⬛🟧⬛⬛
⬛⬛⬛⬛
🟦🟦🟦⬛
🟦🟦🟦🟦

urdle.chaoticity.com