02:36:11
icon

دوست نے چمگادڑ کے سامنے پنجابی میں چمگادڑ کو بار بار پکارا کیوں کہ وہ لفظ اس کے لیے بھی نیا پنجابی کا لفظ تھا۔ تو میں نے بھی اسے پنجابی میں بلایا جو چم۔۔۔۔ یہ لفظ کیا تھا۔ 🤔 جلدی بھول گئی۔