یاد آیا ابھی! کینڈی چاہتی تھی میں دکان سے 😂🤦♀️
🙃
Photography wali / نستعلیق والی / Ajnabee / mtDNA: B4 / INTP-A
---
اسلام آباد 🇵🇰 یا 🇯🇵 ٹوکیو
---
Into #StreetPhotography & #DocumentaryPhotography / #Urdu (#Nastaliq) #Calligraphy / Music & Culture of #Pakistan 🇵🇰 & #RDC 🇨🇩 / #Language lover. Mostly post in English and sometimes #Japanese, #Urdu, #Lingala and so on
---
Main acct in my native tongue 🇯🇵 is:
https://fedibird.com/@browneyes
ニポン語メイン垢は👆fedibirdです。ここは他言語用。
#searchable_by_all_users
یاد آیا ابھی! کینڈی چاہتی تھی میں دکان سے 😂🤦♀️
اپنی اپنی کہانیاں دیکھنا پسند ہے مجھے۔
کسی اور اعظم کے باتیں سے نہیں۔
ضروری نہیں کہ کہانیاں شاندار ہوں۔
لوگوں کی عام زندگی کی یہ چھوٹی چھوٹی کہانیاں سب ہی زبردست ہیں، جیسے چھوٹی سی مسکراہٹ، یا تھوڑا سا پریشان، گسا، افسوس، ایمان، سوچ، عشق یا شوق۔
دکان سے کیا کیا لوں گی آج۔۔۔ کافی اور۔۔۔؟
یاد ہے کچھ چھاہیے لیکں یاد نہیں یہ کیا ہے۔ 😂
Had a small conversation with my Japanese researcher friend in Karachi. Hope the situation won't get any worse.
آرام کرو، میں، آرام کرو۔
ایک ایک کرو۔
کوئی پرشان نہ رہو۔
کوئی برباد نہیں کرے گا تمہاری دنیا کو۔