23:50:31
icon

@ata88atta موبائل چھوڑ دیا تھا لیکن نیند نہیں آ رہا 🤷‍♀️

23:47:23
icon

نیند نہیں آ رہا، تم کدھر ہو۔
آؤ، آؤ، میرے پاس آؤ۔
انتظار کر رہی ہوں پہلے پہلے سے میں اسے۔

20:49:27
icon

◖|•ᴥ•|◗♫♡ < Tu Hai Kahan (feat. ZAYN) (Official Music Video) youtube.com/watch?v=A7NDb0iDZd

Attach YouTube
20:33:08
icon

◖|•ᴥ•|◗♫♡ < Tu Hai Kahan (feat. ZAYN) (Official Music Video)

youtube.com/watch?v=A7NDb0iDZd

Attach YouTube
19:38:07
icon

کھیلنا / کھلونا، دیکھنا / دکھانا اور اور خاص طور پر کھِلنا / کھُلنا چیزیں مجھے الجھاتے رہتے ہے۔ ہمیشہ ہمیشہ ہمیشہ۔

یہ ٹھیک ہے جو ا ہے یا نہیں، لیکن کچھ بھی سمجھ نہیں آیا جو ی ہے یا نہیں۔
🤪

17:15:00
icon

بخار آہستہ آہستہ ٹھیک ہو گیا لیکن اور کچھ آرام کرنا ہے۔

03:59:27
icon

چھینک، چھینک، چھینک، چھینک۔
میرا ناک بالکل خراب ہو گیا۔
اس کے علاوہ بخار بھی ہے۔
تھکا گئی پر اب نیند نہیں آ رہا۔
مگر اور اور سونا چاہیے۔

01:41:36
icon

Worst timing of being sick. Lips are dry and sore, throat too. Boring but enable to do nothing. Just staying on a bed with hoping to recover quickly.