15:34:30
icon

@aamirbilal نیٹ فلیکس پر بھی؟ واہ، معلوم نہیں تھی! جاپان میں ایک مشہور مانیا ہے۔ وہ ہر بار اسکی شکل کو میک اپ سے جونجی کا کومیک بانتی ہے۔ اب اسے جونجی بھی جانتے ہیں۔
instagram.com/ikura637/

14:33:59
Attach image
01:06:22
icon

@aamirbilal یہاں پر اصل میں اردو آدب کا جہاں بہت چھوٹا سا ہے پر بالکل موجود ہے۔
ویسے آپ جونجی اِٹو کو پسند ہے کیا؟
یہ میرے لیے حیرت ہے کہ آپ اس طرح نام بھی جانتے ہیں۔ 😆