20:23:39
icon

ایک دوست سے اس کی ولیمہ کی دعوت آئی۔
کاش میں کاراچ جا سکتی اس دن۔
اور دوسری دوست سے بھی بات کی اس کی رخستی کی بارے میں پندی میں۔
کاش میں پندی میں ہو سکتی اس وقت۔
شادی، شادی، شادی کا موسم ہوا۔

19:11:40
icon

واہ، میں نہیں جانتی تھی کہ یہ اس کی انگرام ہے

Urdle (696) اُردل
6/7
⬛⬛⬛⬛
⬛⬛🟧🟧
⬛⬛🟦⬛
⬛⬛🟦⬛
🟧🟧🟦🟧
🟦🟦🟦🟦

urdle.chaoticity.com