16:38:35 @browneyes@mastodon.social
icon

وہان تھی، کل۔ کتنا دلچسپ تھا، ہائیکو کو پاکستانی شاعری کے انداز کے طور پر سننا۔ اور حیرت بھی ہوئی کہ اتنے لوگوں نے ہائیکو پڑھا۔

Attach image
04:49:08 @browneyes@mastodon.social
icon

آجکل فئیسبوک پر فئیک اکاونٹ سے بار بار ریکوئسٹ لیتی ہوں۔ صرف پاکستانی دوستوں کے سے۔ مجھے معلوم ہے کہ وہ سب غلط نہیں بلکے کوئی برے لوگ ان کے اکاونٹ یوز کرتے ہیں۔ لیکن سب پاکستانی ہیں۔ یہ کیا ہے۔

21:49:31 @browneyes@mastodon.social
icon

◖|•ᴥ•|◗♫♡ < Coke Studio Season 9| Rang | Rahat Fateh Ali Khan

20:49:48 @browneyes@mastodon.social
icon

◖|•ᴥ•|◗♫♡ < Daal Chawal youtube.com/watch?v=EI2mDk6jkU

Attach YouTube