2024-03-17 16:37:42
icon

@1sudo جی ہاں، ہر روز ایسا ہے آج کل۔

2024-03-17 15:08:31
icon

The rounding white shows the crescent of the flag? then what's the red color for 🤔

2024-03-17 15:04:36
icon

آج کا پریکٹس ختم ہو گیا۔

2024-03-17 12:43:43
icon

@aamirbilal بریانی دس بار یا اور کچھ کھا سکتی ہوں۔ 😵‍💫🥲

Attach image
2024-03-17 03:03:22
icon

...سوشل میڈیا کے ساتھ۔ (جی، پھر بھی 😆)

2024-03-17 02:58:39
icon

تاہم، یہ اس کے لیے بہتر موقع ہو سکتا ہے جو میرے لیے دماغ یا سوچ کو دوسرے طریقے سے استعمال کرنا۔

2024-03-17 02:51:53
icon

ایلون مسک اور ایک حکومت کی وجہ سے، میری سوشل میڈیا کی لت آہستہ آہستہ ختم ہو رہی ہے۔ شاید یہ اچھی بات ہے، لیکن ان کا شکریہ ادا نہیں کرنا چاہتی۔

2024-03-16 03:28:42
icon

کتنی مہنگی ہے 🤑💸

Attach image
2024-03-12 04:01:44
icon

رمضان کریم 🌜

2024-03-11 21:53:17
icon

View from zero point.

Attach image